چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو، حکومت پنجاب
چائلڈ اٹینڈنٹ (BS-05) کی 69 آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب
حکومت پنجاب کے زیر انتظام چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں چائلڈ اٹینڈنٹ (BS-05) کی 69 آسامیوں پر بھرتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔
✨ اہلیت کے معیار:
✅ تعلیم: میٹرک (سائنس) کم از کم 45% نمبرز کے ساتھ
✅ عمر:
مرد امیدوار: 20 تا 35 سال
خواتین امیدوار: 20 تا 38 سال
✅ ڈومیسائل: صرف پنجاب کے رہائشی مرد و خواتین اہل ہیں۔
✅ تجربہ: ضروری نہیں