خبردار! جعلی نوکریوں سے بچیں
دفتر کے لیے بندہ درکار ہے
گھر بیٹھے 50,000 کمائیں
جعلی نوکریوں کی پہچان
- ایڈوانس رجسٹریشن یا سیکیورٹی فیس مانگنا
- مبہم یا ادھوری معلومات
- غیر حقیقی تنخواہیں، کم تعلیم
- صرف واٹس ایپ نمبر ہونا باقی سوشل میڈیا نہ ہونا یا ویب سائٹ نہ ہونا
- بغیر انٹرویو سیدھی سلیکشن
- کمپنی کا نام گوگل پر نہیں ملتا
ایسے دھوکے سے بچنے کے لیے یاد رکھیں
- صرف مستند ذرائع سے ہی اپلائی کریں
- کام کی تفصیل اچھی طرح پڑھیں
- گوگل پر کمپنی کو سرچ کریں
- دوستوں/فیملی سے مشورہ ضرور کریں
- کبھی بھی ذاتی معلومات شیئر نہ کریں
ہم آپ کا اعتماد ہیں!
ہم صرف تصدیق شدہ سرکاری و پرائیویٹ جابز شیئر کرتے ہیں
کوئی رجسٹریشن فیس یا فراڈ نہیں – مکمل رہنمائی کے ساتھ
گورنمنٹ، بینک، فورسز، محکمہ تعلیم، اسکالرشپ، اسکیمز – سب کچھ ایک جگہ